ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور آر این ایس کے نائب پرنسپال کے مری سوامی دلت ساہتیہ اکیڈمی کے ضلعی صدر نامزد

مرڈیشور آر این ایس کے نائب پرنسپال کے مری سوامی دلت ساہتیہ اکیڈمی کے ضلعی صدر نامزد

Sat, 21 Oct 2017 19:20:44    S.O. News Service

بھٹکل:21/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)آر این ایس پالی ٹکنک مرڈیشور کے نائب پرنسپال کے مری سوامی پچھلے کئی برسوں سے سماجی و ادبی میدان میں متحرک و سرگر رہتےہوئے بہترین خدمات انجام دینے کی ستائش کرتے ہوئے انہیں اترکنڑا ضلع دلت ساہتیہ اکیڈمی کا صدر نامزد کرتےہوئے عزت بخشی گئی ہے۔

ہبلی میں بھارتیہ دلت ساہتیہ اکیڈمی دہلی، کرناٹکا دلت ساہتیہ اکیڈمی بنگلورو کے اشترا سے منعقدہ کرناٹکا دلت ادیبوں ، کالم نگاروں اور صحافیوں کے اجلاس میں کے مری سوامی کو اترکنڑا ضلع دلت ادبی اکیڈمی کا صدر نامزد کیا گیا ۔

مشہور و معروف دلت شاعر ، ادیب سدلنگیا نے اجلاس کا افتتاح کیا تو منڈرگی تونٹداریا مٹھ کے نجگنانند سوامی جی ، قومی صدر ڈاکٹر ایس پی سومناکشر ، سکریٹری سبھاش کاناڑے ، ریاستی صدر چلویراجو اور قومی و ریاستی عہدیداران موجود تھے۔


Share: